جنوبی کوریا کو 800 ملین امریکی ڈالر مالیتی ہیلی کاپٹر کی فروخت منظور

واشنگٹن ۔8 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے محکمہ خارجہ نے 800 ملین امریکی ڈالر مالیتی ہیلی کاپٹرس کی جنوبی کوریا کو فروخت کی منظوری دیدی ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے 12MH-60R ملٹی مشن سی ہاک ہیلی کاپٹرس اور اس کی راڈار کے فاضل پرزے اور مواصلاتی و ہتھیار کے آلات کی فروخت بھی منظور کی ہے ۔ جنوبی کوریا کو ایک ایسے وقت ان کی فروخت کو منظوری دی گئی ہے جبکہ شمالی کوریا اور امریکہ میں کشیدگی ہے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading