جموں و کشمیر ہندوستان کا داخلی معاملہ ، روس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیان

جموں و کشمیر ہندوستان کا داخلی معاملہ ، روس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیان

اقوام متحدہ : ڈپٹی چیف روسی سفارت خانہ برائے ہند رومن بابوشگن نے کہا کہ روس نے اعادہ کیا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا داخلی معاملہ ہے جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ میں اجلاس ہورہا تھا۔ علاوہ ازیں روسی سفیر برائے ہند نکولے کوداشیونے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جو بھی موجودہ مسائل ہیں ، ان کی یکسوئی بات چیت کے ذریعہ شملہ معاہدہ اور لاہور اعلامیہ کی بنیاد پر ہونی چاہئے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading