جموں و کشمیر کی سرحد پر پاکستانی ڈرون

سرینگر : بارڈر سکیورٹی فورس بی ایس ایف نے کہا کہ جموںو کشمیر میں آر ایس پورا سیکٹر کے علاقہ میں بین الاقوامی سرحد پر اس نے پاکستانی ڈرون دیکھا ۔ جس کے بعد بی ایس ایف کے جوانوں نے اس ڈرون پر فائرنگ شروع کردی ۔ فائرنگ کے بعد یہ ڈرون واپس چلاگیا ۔ /20 اور /21 نومبر کو بھی سامبا اور مندھر سیکٹرس میں بھی ڈرون کی پرواز دیکھی گئی ۔ پاکستان کی جانب سے سرحد پر مسلسل ڈرونس بھیجے جارہے ہیں ۔ بی ایس ایف نے اس علاقہ میں چوکسی اختیار کرلی ہے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading