تین طلاق قانون کیخلاف مسلم پرسنل لا بورڈ عدالت سے رجوع

نئی دہلی ۔ 21 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پیر کو سپریم کورٹ سے ایک عرضی کے ساتھ رجوع ہوا اور طلاق ثلاثہ کو فوجداری جرم قرار دینے والے قانون کے جواز کو چیلنج کیا۔ مسلم خواتین (تحفظ حقوق شادی ) ایکٹ 2019 ء طلاق بدعت کو بے اثر اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے شوہر کو سزاء دینے کی گنجائش فراہم کرتا ہے ۔ بورڈ اور کمال فاروقی نے اس قانون کے دستوری جواز پر سوال اس بنیاد پر اُٹھایا ہے کہ یہ کئی آرٹیکلس کے مغائر ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading