تین طلاق دینے والے کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ درج

تین طلاق دینے والے کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ درج

٭ اترپردیش کے لکھنؤ میں عصمت ریزی کی شکایت واپس لینے سے انکار کرنے والی بیوی کو تین طلاق دینے والے شوہر کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ عورت نے شکایت کی کہ سسرالی گھر میں شوہر کے بھائی نے اس کی عصمت ریزی کی تھی۔ شوہر نے اس کی عصمت ریزی کی شکایت واپس لینے کیلئے کہا تھا، انکار پر اس نے موبائیل پر تین طلاق دینے کے بعد کال بند کردیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading