تمام پاسنجر ٹرینوں کی بحالی کا تاحال فیصلہ نہیں

دہلی :۔ وزارت ریلوے نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ وضاحت کی ہے کہ تمام پاسنجر ٹرینوں کی بحالی کے لیے ابھی کوئی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے ۔ مرحلہ وار ٹرین سرویس اور ان کی تعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے ۔ لیکن تمام ٹرینوں کی شروعات کے لیے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے ۔ میڈیا میں یہ رپورٹس گشت کررہی ہیں کہ اپریل میں کسی تاریخ سے تمام ٹرینیں بحال کی جائیں گی ۔۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading