تل ابیب:اسرائیل۔ امریکہ ایران کے درمیان شدید جنگ جاری ہے لیکن اسی دوران اج بروز بدھ 25 مارچ کو اسرائیل کی معاشی راجدھانی تل ابیب کے اسمان پر ہزاروں کووں کو ایک ساتھ اٹھتے ہوئے اور قلا بازیاں کھاتے ہوئے دیکھا گیا یہ منظر اج دوپہر میں کئی گھنٹوں تک جاری رہا .اسرائیل کے شہری ان کووں کو بڑی حیرانی اور خوفزدگی کے عالم میں دیکھتے ہوئے دکھائی دیے۔ یہودیوں میں یہ عقیدہ ہے کہ اگر کسی شہر یا گاؤں کے اسمان میں ایک ساتھ بہت سارے کوے اڑتے دکھائی دیے تو یہ بدشگون ہے اور بہت جلد اس شہر میں کوئی بڑی افت ا سکتی ہے۔
ہم سب جانتے ہیں کہ ایران اسرائیل شہر تل ابیب میں اور دیگر شہروں پر مسلسل بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون کی بارش کر رہا ہے جس میں فوجی تنصیبات بری طرح تباہ و برباد ہو رہی ہیں۔ لوگ مر رہے ہیں۔ اج کووں کے ساتھ تک ابیب کے اسمان میں ایران کے میزائل اور ڈرونز کی بڑی تعداد کو حملے کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔