ناندیڑ:16فروری ۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیں آج پلوامہ حملہ کی مذمت میں بند منایاگیااور مہاریالی کاانعقاد کیاگیاجو قدیم شہر کے صرافہ کارنر تا راج کارنر(ورکشاپ) تک نکالی گئی جس میں ہرمذہب کے افراد نے شرکت کی۔جس کی تصاویر دیکھی جاسکتی ہے۔(تصاویر منورخان‘ نریندر گڑپا‘کرن سنگھ بیس‘ناندیڑ)



























