بی جے پی ممبراسمبلی کوگولی ماری گئی

لکھیم پور:21مارچ( ایجنسیز) اترپردیش کےلکھیم پورکھیری – صدربی جے پی ممبراسمبلی یوگیش ورما کوگولی مارنےکا حادثہ سامنے آیا ہے۔ ہولی ملنےکے بعد بہانےآئےایک نوجوان نے ممبراسمبلی کوگولی مار دی۔

 

اس حادثہ میں ممبراسمبلی سنگین طورپرزخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ممبران اسمبلی کو پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔حالانکہ ملزم شخص حادثہ کے بعد ہوئی ہنگامہ آرائی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق گولی پیرمیں لگی ہے اورممبراسمبلی خطرے سے باہرہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading