بی جے پی اب بھارتیہ جاسوس پارٹی رندیپ سرجے والا

بی جے پی اب بھارتیہ جاسوس پارٹی رندیپ سرجے والا

نئی دہلی ۔ /3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والانے بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب بی جے پی ’’بھارتیہ جاسوس پارٹی‘‘ بن گئی ہے ۔ نگرانی کرنے والے سافٹ ویئر ٹکنالوجی کے ذریعہ بی جے پی نے کئی سیاسی قائدین کے فون مبینہ طور پر ہیک کرلئے ہیں ۔ اس حرکت کے بعد بی جے پی کو بھارتیہ جاسوس پارٹی کا موقف حاصل ہوا ہے ۔ بی جے پی اپنے غیرقانونی اور غیردستوری کام انجام دیتے ہوئے جاسوسی کا ریاکٹ پھیلادیا ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading