بہار میں مہا گٹھ بندھن قائدین کا اجلاس

پٹنہ 27 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن قائدین بہار میں عام انتخابات کی شکست کے بعد اپنا اوّلین اجلاس منعقد کریں گے جس میں مختلف اپوزیشن پارٹیوں کے قائدین کی شرکت متوقع ہے۔ 2015 ء کے اسمبلی انتخابات میں اپوزیشن کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی تھی اور 2 سال بعد نتیش کمار اور این ڈی اے برسر اقتدار آگئے تھے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading