بھارت میں شوال المکرم کا چاند نظر آنے کی اطلاعات

نئی دہلی ۔(ورق تازہ نیوز )آج بروز منگل کو بعد نماز مغرب شوال المکرم کا چاند نظر آنے کی اطلاعات ملک کی مختلف ریاستوں سے موصول ہو رہی ہیں۔جس کی تصدیق کی جارہی ہےجس کے بعد ہی کوئی مصدقہ اعلان کیا جائے گا۔


اپڈیٹ 👇 👇

آفیشیل نیوز شوّال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل ہوگی


میڈل آسام ضلع درنگ منگل دوئی اور کھارو پیٹیاں میں عام رویت ہوئی ہے
مولانا فضل کریم صاحب سکریٹری جمعیۃ علماء آسام نے بھی چاند کا مشاہدہ کیا


بہار کے بائسی پورنیہ میں کئی لوگوں نے چاند کی شہادت دی.
بہار ، آسام اور اعظم گڈھ کے کچھ مقامات سے چاند کی خبر آرہی ہے
فی الحال تصدیق جاری ہے


اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading