بھارت میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ: آل ٹائم ہائی سے کتنا سستا ہوا؟

*یہ گراف بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت (XAU/INR) کو ظاہر کرتا ہے۔

بھارت میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ

آخری اپ ڈیٹ: 5 فروری 2026

بھارت میں سونے اور چاندی کی قیمتیں اپنے آل ٹائم ہائی (ATH) سے ریکارڈ سطح تک نیچے آ گئی ہیں۔ خریداروں کے لیے یہ ایک بہترین موقع ثابت ہو سکتا ہے۔

دھات آل ٹائم ہائی (ATH) آج کی قیمت کل گراوٹ
سونا (24K/10g) ₹1,78,900 ₹1,54,420 ▼ ₹24,480
چاندی (فی کلو) ₹4,10,900 ₹2,44,654 ▼ ₹1,66,246

بڑے شہروں میں سونے کے ریٹ

  • دہلی: ₹1,54,570
  • ممبئی: ₹1,54,420
  • چنئی: ₹1,56,220
  • کولکتہ: ₹1,54,420

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading