بچوں کے یو ٹیوب چینل اسٹار 6 سالہ لڑکی نے 55 کروڑ کی جائیداد خریدی

سیؤل : جنوبی کوریا کی ایک انتہائی کمسن یو ٹیوبر 6 سالہ بورام نے سیؤل میں 9.5 ارب کوریائی ون ( زائد از 55.23کروڑ ) روپئے میں ایک پانچ منزلہ جائیداد خریدی ہے۔ اس نے بورام فیملی کمپنی کے ذریعہ اس جائیداد کی خریدی کی ہے۔ یو ٹیوب پر بورام کے دو چیانلس ہیں۔ ایک کھلونوں سے متعلق اور دوسرا ویڈیو بلاگ اکاؤنٹ ہے جن کے مشترکہ طور پر 31 ملین سبسکرائبرس ہیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading