بنگلہ دیشی شخص نے کھانے میں بال آنے پر بیوی کا سر مونڈھ دیا

بنگلہ دیشی شخص نے کھانے میں بال آنے پر بیوی کا سر مونڈھ دیا

٭ ایک بنگلہ دیشی شخص کو اس لئے گرفتار کیا گیا کیونکہ اس نے اپنی بیوی کا سر کھانے میں ایک بال آنے پر برہمی کے ساتھ زبردستی مونڈھ دیا۔ ملزم ببلو مونڈل پر کسی کو شخصی نقصان پہنچانے اور اپنی بیوی کو بدصورت بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کو ضلع جوئے پور ہاٹ میں اس واقعہ کے بعد مقامی دیہاتیوں نے اطلاع کی۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading