بلنکن کا دورئہ مراقش، ہم منصب اور اعلیٰ حکام سے ملاقات

رباط: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن مراقش پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ناصر بوریطہ نے ان کا استقبال کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بلنکن کے دورئہ مراقش کا مقصد مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں موجودہ حالات اور سفارتی پالیسیوں کا جائزہ لینا ہے۔ یاد رہے کہ مراکش، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ کیا تھا،جس میں امریکہ نے بدل ے میں اہم معاہدوں اور مختلف محاذوں پر حمایت کا یقین دلایا تھا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading