بریکینگ نیوز: ناندیڑ حلقہ جنوب South میں کانگریس کے ہمبرڈے آ گے۔مجلس کے سید معین کی پوزیشن اچھی

ناندیڑ:23/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ حلقہ اسمبلی جنوب دکشن کے لیے گیارہویں مرحلے کی رائے شماری عمل میں اچکی ہے۔


جس کے مطابق گیارہویں مرحلے میں کانگریس پارٹی کے موہن ہمبرڈے سب سے اگے چل رہے ہیں انہوں نے گیارہویں مرحلے میں 30040 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ دیگر امیدواروں کی تفصیل اس طرح ہے۔

بونڈھارکر۔شیوسینا۔26315.

ہمبرڈے ۔کانگریس۔ 30040.
فاروق احمد وی بی اے ۔15134.

سید معین ۔مجلس۔ 12000

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading