بریکنگ نیوز: کورونا کوویڈ 19 سے بھارت میں دوسری موت

نئی دہلی: پی ٹی آئی نے وزارت صحت اور دہلی کے سرکاری عہدیداروں کے حوالے سے رپوٹ کیا کہ 69 سالہ خاتون ، جس کی کورونا وائرس کے انفیکشن کے لئے مثبت جانچ ہوئی تھی ، کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔ یہ بھارت کی کورونا وائرس سے متعلق دوسری موت ہے۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق ، بتایا گیا ہے کہ یہ خاتون دارالحکومت سے کورونا وائرس کا چھٹا معاملہ ہے . واضح رہے کہ خاتون ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس جیسی بیماریوں سے پہلے سے ہی متاثر تھی.

(یہ ایک بریکنگ نیوز ہے۔ مزید تفصیلات کے ساتھ اس کی تازہ کاری ہوگی۔)

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading