برطانیہ :قدیم ڈیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لندن۔3 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) برطانوی علاقے ڈربی شائرمیں واقع قدیم ڈیم ٹوڈ بروک ریزروائر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا۔ ڈیم کو مکمل تباہی سے بچانے کیلئے رائل ایئرفورس سمیت دیگر اداروں نے ہنگامی بنیادی پرکام شروع کردیا ہے۔ڈیم کے ٹوٹے حصے کو مضبوط بنانے کیلئے ہیلی کاپٹر سے مٹی کے بیگ گرائے جارہے ہیں۔ ریسکیو حکام نے کسی بھی ممکنہ حادثے کے پیش نظر سینکڑوں خاندان کوعلاقہ چھوڑنیکاحکم بھی دے دیا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading