باپ نے بیٹی کو 7 لاکھ روپئے میں فروخت کردیا

باپ نے بیٹی کو 7 لاکھ روپئے میں فروخت کردیا

٭ راجستھان کے بارمر ضلع میں ایک شخص اپنی بیٹی کو سات لاکھ روپئے میں فروخت کردیا ۔ پیر کو حیدرآباد سے لڑکی کو برآمد کرنے کے بعد پولیس نے یہ بات بتائی ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ لڑکی چار ماہ کی حاملہ ہے جس کو اس کی ماں کے حوالے کردیا گیا ۔ چند ماہ قبل لڑکی کے گمشدہ ہونے کے بعد اس کے باپ اور دیگر دو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا جو اب جیل میں ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading