بالاکوٹ ایئر اسٹرائک پر سوال کرنا شہریوں کا حق ہے :حامد انصاری

نئی دہلی 24۔ اپریل۔ملک کے سابق نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے کہا ہے کہ بالاکوٹ ایئر اسٹرائک پر سوال کرنا شہریوں کا حق ہے ۔ ان کے مطابق لوگ یہ پوچھ سکتے ہیں کہ آخر کیوں بالاکوٹ پر ایئر اسٹرائک کئے گئے اور اس سے ملک کو کیا ملا۔ حکومت کو ان سوالوں کا جواب دینا چاہئے۔ انہوں نے یہ باتیں ایک ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہیں۔

انٹرویو لیتے ہوئے کرن تھاپر نے حامد انصاری سے سوال کیا کہ کیا ہندستان کے لوگوں کو یہ حق ہے کہ وہ فوج اور حکومت سے اس بارے میں سوال کر سکیں۔ اس پر حامد انصاری نے کہا۔ ” بیشک یہ ہر شہری کا حق ہے کہ وہ ایسی چیزوں کےبارے میں جانے جو پالیسی اور سکیورٹی سے جڑی ہو۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading