اہم اطلاع : MHT CET ہال ٹکٹ جاری

ناسک (اسٹاف رپورٹر) :انجینئرنگ، فارمیسی، زرعی و دیگر شعبہ جات کیلئے لئے جانے والے ‘کامن انٹرنس ٹیسٹ’ بنام MHT CET 2019 کا ہال ٹکٹ جاری کردیا گیا- اسے info.mahacet.org سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے-

یاد رھیکہ MHT CET کے امتحانات 2 مئی سے 13 مئی کے درمیان ہونگے- پہلی مرتبہ یہ امتحان ‘آن لائن’ طرز پر ہوگا- طلباء کو اس نئے طریقہ امتحان سے واقف کرانے کیلئے آفیشل ویب سائٹ پر مشقی امتحان لئے جارہے ہیں- اس سے طلباء استفادہ حاصل کریں-

اس طرح کی اطلاع مالیگاؤں کی معروف تعلیمی شخصیت عامر ایوبی سر (انچارج : بیسٹ کوچنگ کلاسیس، مالیگاؤں) نے جاری اعلامیہ کے حوالے سے دی-

https://mhtcet2019.mahaonline.gov.in

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading