ایک خاتون ٹیکسی اور ایس یو وی سے ٹکر کے باوجود زندہ

٭ مانشاہ :ایک خاتون ٹیکسی سے ٹکر اور اوپر سے ایس یو وی گاڑی گذر جانے کے بعد بھی زندہ بچ گئی۔ چین کے شہر مانشاہ میں اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یہ خاتون اپنی اسکوٹر پر سڑک پار کررہی تھی جبکہ یہ حادثہ ہوا۔ راہگیروں نے اسے ایس یو وی کے نیچے سے کھینچ کر نکالا اور شدید زخمی ہونے کے باوجود اس کی جان بچ گئی۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading