ایچ ون بی ویزا سے ہندوستانی آئی ٹی ماہرین کی 6 تا 24 فیصد تعداد محروم

ایچ ون بی ویزا سے ہندوستانی آئی ٹی ماہرین کی 6 تا 24 فیصد تعداد محروم

٭ نیویارک : نیشنل فاؤنڈیشن برائے امریکن پالیسی نے انکشاف کیا ہے کہ مالی سال 2015 ء میں جون تا اکتوبر جاریہ سال 6 فیصد ویزا درخواستیں جو ہندوستانی نژاد ماہرین اطلاعاتی ٹکنالوجی کی تھیں ، مسترد کردی گئیں۔کاگنیزینٹ، کیاپ جیمنی اور وپرو میں سب سے زیادہ تعداد میں تقریباً 70 فیصد درخواستیں مسترد کی گئیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading