ایران میں قید امریکی شخص رہا

واشنگٹن۔7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران میں جاسوسی کے الزام میں ایک امریکی شخص کو 2016ء میں قید کرلیا گیا تھا جسے آج رہا کردیا گیا۔ ایران کی قید میں تین سال رہنے کے بعد زیووانگ امریکہ واپس ہورہا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading