اہم خبر: نوٹ بندی کی تیسری سالگرہ پر موڈیز نے دیا مودی حکومت کو جھٹکا

نوٹ بندی کی تیسری سالگرہ پر موڈیز نے دیا ہندوستان میں طویل مدت تک معاشی بحران کا اشارہ

ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں مالی بحران، ملازمت پیدا کرنے میں ناکامی اور غیر بینکنگ مالیاتی کمپنیوں کے تنگ ہاتھ اشارے دے رہے ہیں کہ آنے والے دنوں میں معاشی بحران طویل مدت تک چلنے والا ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading