مہاراشٹر میں سڑک حادثہ، بس اور کنٹینر کی ٹکر میں 11 ہلاک، 20 زخمی
مہاراشٹر میں کل ایک زبردست سڑک حادثہ ہوا جس میں ایک بس اور ٹرک کنٹینر کی زبردست ٹکر ہوئی اور 11افراد ہالک ہو گئے ۔ اس حادثہ میں 20 سے زائد لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں ۔ پولس کے مطابق ریاست ٹرانسپورت کی بس دھولے سے اورنگ آباد جا رہی تھی تبھی ایک کنٹینر سے ٹکر ہو گئی ۔واضح رہے یہ حادثہ رات 10.30 بجے ہوا اور پولس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا ۔
Maharashtra: 10 dead and 20 injured after a bus collided with a canter truck near Nimgul village in Dhule, late last night. pic.twitter.com/7i49q3z3pT
— ANI (@ANI) August 19, 2019
یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-
