
ممبئی: عازمین حج کی پہلی پرواز چھترپتی شیواجی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ
حج کمیٹی آف انڈیا نے ممبئی میں 12 جولائی کو ایک تقریب کا انعقاد کیا اور عازمین حج کے پہلے گروپ کو مکہ کے لیے روانہ کر دیا۔ عازمین حج کا پہلا گروپ ممبئی کے چھترپتی شیواجی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ ہوا۔
Mumbai: The Haj Committee of India organizes a flagging-off ceremony for the pilgrims as the first Haj flight from Chhatrapati Shivaji International Airport, Mumbai will depart tomorrow. pic.twitter.com/CaTnXAH22W
— ANI (@ANI) July 13, 2019


وب لنچنگ معاملہ میں شہروں سے زیادہ گاؤں کے لوگ خوف میں: سلمان خورشیدموب لنچنگ کے واقعات پر کانگریس لیڈر سلمان خورشید نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ دہلی کے ان علاقوں میں خوف کا کوئی ماحول نہیں ہے جہاں ہم رہتے ہیں یا کام کرتے ہیں۔ لیکن ہاں، چھوٹے شہروں اور گاؤں میں ایک خوف ہے۔ ان اندیشوں کو ختم کرنا ہر ہندوستانی کی ذمہ داری ہے۔

Salman Khurshid,Congress on mob lynching incidents: I think there is no atmosphere of fear in areas of Delhi where we live or work, but yes there is a feeling in small towns and villages. It is the responsibility of every Indian to assuage these fears. pic.twitter.com/lQHM9d5blo
— ANI (@ANI) July 13, 2019
اتر پردیش میں بارش کا قہر، 15 افراد کی موتاتر پردیش کے کچھ علاقوں میں زبردست بارش سےمعمولات زندگی درہم برہم ہے۔ خصوصی طور لکھنو اور اس کے آس پاس کے علاقے میں لگاتار بارش نے لوگوں کو پریشانی میں ڈال رکھا ہے۔ اس بارش کی وجہ سے اب تک کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بارش کے سبب کم و بیش 133 مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
15 dead, 133 buildings collapse as rainfall wreaks havoc in UP
Read @ANI Story | https://t.co/LeJsTMci6Z pic.twitter.com/2LvITp636v
— ANI Digital (@ani_digital) July 13, 2019
یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-
