دہلی یونیورسٹی کے کالجوں میں پہلے دن 2750 سے زائد داخلے
دہلی یونیورسٹی کے کالجوں میں جمعہ کے روز سے داخلے کا عمل شروع ہو گیا، اور یونیورسٹی ذرائع کے مطابق پہلے ہی دن رات کے 10 بجے تک 2758 بچوں کا داخلہ ہوا۔
یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-
