اہم خبر: بنگلور میں بڑا حادثہ، زیر تعمیر عمارت منہدم، 1 ہلاک، کئی زخمی

بنگلورو میں زیر تعمیر عمارت گری، 1 ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

کرناٹک کے بنگلورو کے پولیکیشی نگر میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہو گئی۔ حادثہ میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ اب تک 8 لوگوں کو عمارت کے ملبے سے باہر نکال کر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ موقع پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں