اہم خبر: ایودھیا فیصلہ کے خلاف 18 نظرثانی عرضیوں پر آج غور کرے گا سپریم کورٹ

ایودھیا کیس: 18 نظرثانی عرضیوں پر آج غور کرے گا سپریم کورٹ

ایودھیا اراضی تنازعہ معاملہ میں 9 نومبر کو سپریم کورٹ کے ذریعہ دیے فیصلے کے خلاف داخل نظرثانی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی 5 رکنی آئینی بنچ دوپہر قریب 1.40 بجے 18 نظرثانی عرضیوں پر سماعت کرے گی۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں