اہم خبر: اِسرو کے سائنسدانوں کی تنخواہ میں تخفیف معاملہ پر راجیہ سبھا میں نوٹس

اِسرو کے سائنسدانوں کی تنخواہ میں تخفیف معاملہ پر راجیہ سبھا میں نوٹس

کانگریس رکن پارلیمنٹ موتی لال وورا نے اِسرو کے سائنسدانوں کی تنخواہ میں تخفیف یعنی کٹوتی پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انھوں نے اس سلسلے میں راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران نوٹس بھی دیا ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں