اوباما کی ہائی اسکول باسکٹ بال جرسی کا 86 لاکھ روپئے میں ہراج

* امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما کی ہائی اسکول باسکٹ بال جرسی کا امریکی شہر ڈلاس کے ایک نیلام گھر میں 120,000 ڈالر (تقریباً 86 لاکھ روپئے ) میں ہراج ہوا ۔ ایک جرسی جس کا نمبر 23 تھا، وہ کسی اور کی نہیں بلکہ 18 سالہ اوباما کی تھی جب وہ ہوائی کے ایک ہائی اسکول میں زیر تعلیم تھے۔ یہ جرسی قبل ازیں 100,000 ڈالر میں فروخت کی گئی تھی۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading