امریکہ کی طرز پر انٹلکچول پراپرٹی رائٹس آفس کا قیام

٭ حکومت کے مطابق ہندوستان نے امریکہ کی طرز پر ایک کمپیوٹر سے لیس انٹلکچول پراپرٹی رائٹس آفس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مرکزی منسٹر آف کامرس پیوش گوئل نے کہا کہ آئی پی آر کے قیام کیلئے آفس کے مقام کا تعین کیا جارہا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading