اعظم خان کے معاملے میں جاوید اختر کا بڑا بیان

اعظم خان کے معاملے میں جاوید اختر کا بڑا بیان

نئی دہلی۔ اعظم خان کے معاملے میں مشہور گیت کار جاوید اختر بھی کود پڑے ہیں۔ جاوید اختر نے خاتون اسپیکر رکن پارلیمنٹ راما دیو پر فقرہ کو لے کر سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاہے

۔جاوید اختر نے اعظم خان کے تبصرے کو بے ہودہ قراردیا۔

انہوں نے کہاکہ میرا ماننا ہے کہ اسپیکر کی کرسی پر بیٹھیں رکن پارلیمنٹ کے لئے اعظم خان کا الفاظ پوری طرح سے ناقابل قبول ہیں۔

وہ الفاظ بے ہوہ تھے۔

جاوید اختر نے کہاکہ ایوان کے اسپیکر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اعظم خان کو ایسا سبق سیکھائیں جس کو وہ بھول نہ سکیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading