اسکول بس 5 بچوں کیساتھ ٹیڑھی ہوگئی ڈرائیوررفع حاجت کیلئے گیا ہوا تھا

اسکول بس 5 بچوں کیساتھ ٹیڑھی ہوگئی ڈرائیوررفع حاجت کیلئے گیا ہوا تھا

٭ پٹنہ میں آج اسکول بس اور اس میں سوار بچے حادثہ سے بچ گئے۔ پولیس نے کہا کہ بس ڈرائیور سڑک کے کنارے گاڑی روک کر رفع حاجت کیلئے گیا تھا کہ بس ٹیڑھی ہوگئی لیکن خوش قسمتی سے حادثہ نہیں ہوا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading