اسلامو فوبیا پر فیس بک کو عمران کا مکتوب

اسلامو فوبیا پر فیس بک کو عمران کا مکتوب

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فیس بک سی ای او مارک زکر برگ کو مکتوب تحریر کرتے ہوئے اس سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر اسلام سے غیر ضروری خوف دلانے والے مواد کو ہٹانے اور مستقبل کیلئے ایسے ڈیٹا پر امتناع عائد کردینے پر زور دیا ہے۔ عمران نے کہا کہ اسلامو فوبیا یا اسلام کا خوف بڑھایا جارہا ہے جو آگے چل کر انتہا پسندی کو فروغ دے گا اور دنیا بھر میں تشدد پھوٹ پڑے گا۔ اس کام کیلئے سوشیل میڈیا کے پلیٹ فارمس کو شدت سے استعمال کیا جارہا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading