اسرائیل وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کا بہت جلد ہندوستان دورہ: اسرائیل سفیر برائے ہندوستان

اسرائیل وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کا بہت جلد ہندوستان دورہ: اسرائیل سفیر برائے ہندوستان

نئی دہلی: اسرائیل وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو بہت جلد ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ یہ اطلاع اسرائیل سفیر برائے ہندوستان رون ملکا نے دی ہے۔ ملکا نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم نتن یاہو کی یہاں ہندوستان میں دیکھیں گے۔ رون ملکا نے بتایا کہ یہ دورہ انتہائی اہم مانا جارہا ہے اور دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کے درمیان بہت اچھی بات چیت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں ملک سائنسی تحقیقات میں مل کر ایک انقلاب پیدا کرسکتے ہیں۔ چاند پر پہنچنے والے پانچ ملکوں میں سے یہ دو ملک بھی شامل تو اب آپ سوچ سکتے ہیں کہ ہم مل کر کیا نہیں کرسکتے۔“ واضح رہے کہ نتن یاہو پچھلی بار 2018ء جنوری میں ہندوستان آئے تھے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading