اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے والا قانون منظور

تل ابیب، 12ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور دوسری اور تیسری بار میں عام انتخابات کرانے سے متعلق ایک بل جمعرات کو منظور کیا۔اسرائیل میں اسی سال اپریل میں ہونے والے انتخابات میں نیتن یاہو کی لیکڈ پارٹی مخلوط حکومت بنانے میں ناکام رہی تھی جس کے بعد ستمبر میں دوبارہ انتخابات کرائے گئے ۔ لیکن دوسری بار ہوئے انتخابات میں بھی کسی پارٹی کو اکثریت نہیں ملی جس کی وجہ سے اسرائیل میں اب ایک سال کے اندر تیسری بار انتخابات ہوں گے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading