ممبئئ: ٹی وی کے پاپولرشو ‘بگ باس 13’ میں اب تک کئی ارکان باہرہوچکے ہیں۔ اس میں ساکی ساکی گرل کوئنا مترا بھی شامل ہیں۔ کوئنا مترا بگ باس کے گھرمیں دوہفتے ہی رہ پائی تھیں۔ بگ باس کے گھرمیں شہنازگل اورساکی ساکی گرل کوئنا مترا کے درمیان ہائی وولٹیج ڈراما دیکھنے کوملا تھا۔
واضح رہےکہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نےکہا تھا کہ ان کی پارٹی ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت ایک مسجد کی تعمیرکیلئے دی جانے والی پانچ ایکڑکی زمین کے حق میں نہیں ہےکیونکہ یہ لڑائی قانونی حقوق اور بابری مسجد کیلئے تھی ۔
جب ان سے کچھ مسلم لیڈروں کےان تبصروں کے بارے میں پوچھا گیا کہ پانچ ایکڑزمین حکومت کےذریعہ تحویل میں لی گئی 67 ایکڑزمین میں سےہی الاٹ کی جانی چاہئے، توانہوں نےکہا کہ کئی سالوں تک جاری رہی یہ پوری جد و جہد زمین کے ایک ٹکڑے کیلئےنہیں تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نےاتنےصبروتحمل سے کام کیوں لیا، ہم عدالت میں گئے، اگریہ زمین کا ایک ٹکڑا ہوتا توہم کہیں اورقبول کرسکتے تھے، لیکن گزشتہ پچاس سالوں سے ہم سبھی صبروتحمل کے ساتھ اس معاملہ کو قانون کی عدالت میں لڑ رہےتھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ پانچ ایکڑ زمین مسلمانوں کو مسجد کے لئے نہیں لینی چاہئے۔