ادارہ روزنامہ ورق تازہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ مبارک

اللہ تعالٰی ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے، اور اس سنتٍ ابراہیمی کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں ہر معاملے میں اخلاص بھی عطا فرمائے۔ ہمارے جو مسلمان بہن بھائی حج کے لیے گئے ہیں، اللہ ان کے حج کو قبول فرمائے،ا ور ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔‌آمین۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading