’’آپ اتنی جلدی میں کیوں ہیں؟ ادھو ٹھاکرے کا رپورٹر سے سوال

’’آپ اتنی جلدی میں کیوں ہیں؟ ادھو ٹھاکرے کا رپورٹر سے سوال

٭ رپورٹر کے اس سوال پر کہ آیا بی جے پی کے ساتھ حکومت سازی کے تمام راستے مکمل طور پر بند ہوچکے ہیں ۔ اس پر شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے نے جواب دیا کہ ’’آپ اتنی جلدی میں کیوں ہیں‘‘؟ یہ سیاست ہے ۔ صدر جمہوریہ نے چھ ماہ کا وقت دیا ہے ۔ بی جے پی کا ساتھ ہم نے نہیں چھوڑا ہے بلکہ بی جے پی اس کو ختم کیا ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading