ناندیڑ ( ورق تازہ نیوز)رام جنم بھومی۔بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ کا تاریخی فیصلہ آج 9 نومبر کو سپریم کورٹ میں سنایا جارہا ہے جس کے مدنظر ناندیڑ شہر ٹرافک پولس نے صبح آٹھ بجے تا شب بارہ بجے تک شہر کی حسب ذیل سڑکوں جو ٹرافک کیلیے بند کیا جس کی تفصیل اس طرح ہے۔
