آج سلمان خان جودھ پورکورٹ میں پیش ہوں گے

جودھ پور۔کالاہرن شکارمعاملےمیں آج سماعت ہے۔ سلمان خان جودھ پورکورٹ میں پیش ہوں گے۔سینئروکیل مہیش بوڑا معاملےمیں سلمان خان کی پیروی کریں گے۔پچھلی سماعت میں سلمان خان کی غیرحاضری پرکورٹ ناراضگی کااظہارکیاتھا۔اورسلمان خان کومتنبہ کیاتھاکہ اگر وہ دیےگیے تاریخوں پرحاضری نہیں ہوتے ہیں توان کی ضمانت ردکی جاسکتی ہے۔

سپراسٹار سلمان خان کے خلاف چل رہے تقریباً 21 سال پرانے کالے ہرن کے شکار کے معاملہ میں جودھپور کی سی جے ایم عدالت نے انہیں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ قبل ازیں جودھپور کے بھواد اور گھوڑا فارم میں چنکارا شکار کے مختلف معاملات میں انہیں 5 سال اور ایک سال کی سزا سنائی گئی تھی تاہم وہ ہائی کورٹ سے بری ہو گئے تھے۔

راجستھان حکومت نے دونوں ہی مقدمات میں سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی ہے۔ جبکہ آرمس ایکٹ کے معاملے میں بھی سلمان نچلی عدالت سے بری ہو چکے ہیں۔ اب ان کے خلاف محض دو کالے ہرنوں کے شکار کے معاملہ میں سزا کا اعلان ہونا ہے۔ یہ معاملہ گزشتہ 20 سالوں میں کس طرح آگے بڑھا آئیے جانتے ہیں:

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading