الحمدللہ آئی وائی ایف کی جانب سے ناندیڑ شہر کے کچھ ضرورت مند مستحقین میں راشن کیٹ اور ساتھ ہی عید کیٹ تقسیم کی گئی تاکہ ان گھروں میں عید کی خوشیاں نصیب ہو، جو اپنی ناداری اور مفلسی کی وجہ سے عید کے اخراجات اٹھانے سے قاصر ہیں آئی وائی ایف ملک گیر سطح پر طلباء و نوجوانوں میں اسلامی شعور،ملی و تعلیمی بیداری اور معاشرے کی اسلامی بنیادوں پر تعمیر کا کام کرتی آئی ہے، ساتھ ہی دعوت دین اور خدمت خلق کو اپنی ترجیحات میں رکھتی ہے
