نیوزی لینڈ پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک کے ساتھ » ویڈیو دیکھیں

کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر فائرنگ میں 9 پاکستانیوں سمیت 50 مسلمانوں کی شہادت کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نے شہید پاکستانی شہری نعیم رشید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرنے والوں کا تعلق اُس مذہب سے تھا ، جو کشادہ دل اور فکر کے ساتھ سب کا استقبال کرتا ہے۔ خطاب کا اختتام اسلام وعلیکم کے ساتھ کیا۔

ویڈیو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading