جھارکھنڈ الیکشن Live: رجحانات میں عظیم اتحاد کو اکثریت

جھارکھنڈ میں عظیم اتحاد 41 اور بی جے پی 29 سیٹوں پر آگے رانچی: جھارکھنڈ میں 81 سیٹوں کے لئے آج سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان جاری ووٹوں کی گنتی میں 81 سیٹوں کے آئے رجحان میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی قیادت والے عظیم اتحاد نے 41 سیٹوں پر سبقت بنالی ہے۔ وہیں بھارتیہ جنتا … Read more