MRCC Photo Caption 10 Feb 21

مہنگائی کے خلاف ملاڈ میں کانگریس کی پدیاترا

بڑھتی مہنگائی کے خلاف ممبئی کانگریس کی جانب سے ملاڈ مغرب میں کانگریس کی جانب سے پدیاترا جلوس نکالا گیا جس کی قیادت ممبئی کانگریس کے صدر بھائی جگتاپ نے کی۔ اس پدیاتراجلوس میں ممبئی کے نگراں وزیر اسلم شیخ، ممبئی کانگریس کے کارگزار صدر چرن سنگھ سپرا، ضلع صدر اشوک سوترالے، جنرل سکریٹری بھوشن پاٹل نیز مقامی کانگریسی کارپوریٹرس نے خصوصی طور پر شریک ہوئے جبکہ ملاڈ مالونی کے ہزاروں لوگوں نے زبردست جوش وخروش کا مظاہرہ کیا۔ ممبئی کانگریس کی جانب سے شہر کے تمام وارڈوں میں پدیاترا کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading