ۤآئندہ چند سالوں میں طالبان، افغانستان کو ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ٗ ویڈیورپورٹ دیکھیں

کابل :افغانستان سے امریکہ کے راہ فرار ہونے اور طالبان کے دوبارہ برسراقتدار آنے کے بعد یہ ملک اب تیزی سے ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔حالیہ دنوں اسکی کرنسی نے مضبوط مقام حاصل کرلیا ہے۔

ا سکے علاوہ اب طالبان حکومت نے افغانستان کو ایشیائ کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں لانے کےلئے تیزی سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا کا م شروع کردیا ہے ۔جس میں نئی بلڈنگوں کی تعمیر ٗ زراعت ٗ پانی فراہمی جیسےاہم پروجیکٹ شامل ہیں ۔افغانستان میں آئندہ چند سالوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے پیش نظر ایک یوٹیوب چینل نے شاندار ویڈیوبنائی ہے

جسے قارئین کےلئے پیش کیاجارہا ہے۔ویڈیو یوٹیوب پرموجود ہے جس کا لنک حسب ذیل میں دیا جارہا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading