ناندیڑ:28جون ۔(ورق تازہ نیوز)آج بروز جمعہ کو بعد نماز ضلع کلکٹر دفتر کے روبرو ہجومی تشدد کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت بہوجن اگھاڑی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ منظم کیاگیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ احتجاج کی تصاویردیکھی جاسکتی ہیں(تصاویر منورخان)







